خط حرب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ مقررہ لکیر جو لڑائی کے زمانے میں دو متحارب ملکوں کے درمیان قائم کرلی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ مقررہ لکیر جو لڑائی کے زمانے میں دو متحارب ملکوں کے درمیان قائم کرلی جاتی ہے۔